Aaj TV English News - News

کراچی: سرجانی میں ڈکیتی، مسلح ملزمان نے لڑکی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنادیا
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں مسلح ملزمان نے ڈکیتی  کے دوران لڑکی کو مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنایا ، جبکہ قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں ڈکیتی کے دوران اجتماعی طور پر ریپ کا ہولناک واقعہ پیش آیا، جہاں مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر قیمتی سامان لوٹ کر لڑکی کا زبردستی گینگ ریپ کرکے فرار ہوگئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سرجانی ٹاؤن کے سیکٹر سیون اے میں پیش آیا جہاں 6 ملزمان گزشتہ رات 2 بجے گھر میں گھس کر اسلحے کے ذور پر تمام  افراد کو یر غمال بنایا لیا۔

تاہم ملزمان نے جبری طور 17 سالہ لڑکی کو اجتماعی ریپ کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ متاثرہ لڑکی کو میڈٰکل کیلئے اسپتال منتقل کیا، لیکن عباسی شہید اسپتال میں لیڈی ایم ایل او حاضر نہ ہونے کے باعث میڈیکل نہیں ہوا۔

علاوہ ازیں پولیس نے کہا کہ واردات کے  وقت گھر میں لڑکی کا بھائی، اس کا دوست اور منگیتر موجود تھے۔