Aaj TV English News - News

وزیراعظم اپنے ساتھیوں سے کہہ دیں گھبرانا نہیں، مونس الٰہی
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور پرویز الہٰی کے صاحب زادے مونس الہٰی نے کہا ہے کہ گھر آنے والوں کو ملنا اور ویلکم کرنا ہمارا کام ہے اور وزیراعظم اپنے ساتھیوں سے کہہ دیں گھبرانا نہیں۔

پاکستان میں ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ کے حوالے سے منعقدہ عالمی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہٰی کا کہنا تھا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں، سیاستدانوں سے ملنا ہمارا  کام ہے، سیاسی لوگ تعلقات بناتے اور  نبھاتے ہیں، جوگھر آئے ان کا خیرمقد م کرنا اور ملنا ہمارا کام ہے۔

مونس الہیٰ نے کہاکہ سیاسی  معاملات اپنی جگہ  ملک کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیراعظم سے تعلق بنا ہے اسے نبھائیں گے، وزیراعظم سے گزارش ہے ایک بار پھر پی ٹی آئی والوں کو کہیں گھبرانا نہیں۔

وزیر آبی وسائل مونس الہیٰ نے کہا کہ کالا باغ ڈیم کا منصوبہ وزیراعظم کے  پاس لیکر جائیں گے، پاکستان کیلئے ڈیمز بنانا  ضروری ہے۔