Aaj TV English News - News

بالآخر 18فروری کو شہبازشریف پر منی لانڈرنگ کیس میں فردجرم عائد ہوگی، فوادچوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ بالآخر18فروری کو شہباز شریف ،حمزہ شہباز اور دیگر ملزمان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں  فردجرم عائد ہوگی۔

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قوم کومبارک ہو،ایک طویل تحقیقات کے بعد بالآخر18فروری کو شہباز شریف ،حمزہ شہباز اور دیگر ملزمان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں  فردجرم عائد ہوگی اورباقاعدہ ٹرائل شروع ہوگا۔

قوم کو مبارکٰ ہو ایک طویل تحقیقات کے بعد بالآخر 18 فروری کو شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈنگ کیس میں فرد جرم عائد ہو گی اور باقاعدہ ٹرائیل شروع ہو گا، ان تحقیقات میں چودہ ہزار بینکنگ ٹرانسیکشنز کو کھنگالا گیا حیرت انگیز تفصیلات سامنے آئیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 11, 2022

فواد چوہدری نے کہا کہ ان تحقیقات میں 14 ہزار بینکنگ ٹرانزیکشنز کو کھنگالا گیاتوحیرت انگیز تفصیلات سامنے آئیں۔

فواد چوہدری نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ مقصود شہباز شریف کی مل میں چپڑاسی تھا،اس  کی تنخواہ 25ہزار روپے تھی،اس کے نام پر اکاؤنٹ کھلا اور4ارب روپیہ اس کے اکاؤنٹ سے ہوتا ہوا شریف فیملی کے اکاؤنٹس میں پہنچ گیا،اس طرح کے اور درجنوں دلچسپ وعجیب فراڈ شریف شریف کے اس مقدمے کا حصہ ہیں۔

مقصودشہباز شریف کی مل میں چپراسی تھا اس کی تنخواہ 25 ہزار روپےتھی اس کے نام پر اکاؤنٹ کھلااور چارارب روپیہ اس کے اکاؤنٹ سے ہوتا ہوا شریف فیملی کے اکاؤنٹس میں پہنچ گیا، اس طرح کے اور درجنوں دلچسپ وعجیب فراڈ شہباز شریف کے اس مقدمے کا حصہ ہیں مقدمہ براہ راست دکھانے کی اجازت دی جائے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 11, 2022

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپیل کی کہ مقدمہ براہ راست دکھانے کی اجازت دی جائے۔