Aaj TV English News - News

واٹس ایپ : ڈیسک ٹاپ صارفین کیلئے گلوبل وائس نوٹ پلیئر متعارف
میٹا کے مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے ایک نیا عالمی وائس نوٹ پلیئر متعارف کرایا ہے جو صارفین کو پس منظر میں نوٹ سنتے رہنے دیتا ہے۔

یہ فیچر آئی فون اور ڈیسک ٹاپ دونوں صارفین کیلئے دستیاب کرایا گیا ہے۔

واٹس ایپ اپ ڈیٹس کو ٹریک کرنے والی ایک ویب سائٹ ویبیٹا انفو کے مطابق یہ فیچر صارفین کو  بات چیت پر سوئچ کرتے ہوئے نوٹ سننے کے قابل بناتا ہے۔

جیسے ہی آپ نوٹ چلانا شروع کرتے ہیں، جب آپ کسی دوسرے چیٹ پر سوئچ کرتے ہیں تو پلے بیک بند نہیں ہوتا ہے۔

جیسے ہی آپ چیٹ سے باہر نکلیں گے جب نوٹ چل رہا ہو تو نیچے ایک چھوٹا میڈیا پلیئر نظر آئے گا، جس میں پروگریس بار اور پلے بیک بٹن نظر آئے گا۔