Aaj TV English News - News

سی جے سی ایس سی جنرل ندیم رضا سندھ رجمنٹ کے نیو کرنل انچیف بن گئے
راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کو سندھ رجمنٹ کا نیو کرنل انچیف بنا دیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کو سندھ رجمنٹ کے کرنل ان چیف اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کرنل کمانڈنٹ سندھ رجمنٹ کے بیجز لگانے کی پروقار تقریب حیدرآباد میں ہوئی،کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے دونوں افسران کو بیجز لگائے۔

جنرل ندیم رضا سندھ رجمنٹ کے دوسرے نیو کرنل انچیف مقرر ہوئے ہیں جبکہ کور کمانڈر کراچی اور کور کمانڈر راولپنڈی نے جنرل ندیم رضا کو بیج لگایا۔

کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو بھی کرنل کمانڈنٹ سندھ رجمنٹ کے بیجز لگائے گئے۔ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا سندھ رجمنٹ کے تیرہویں کرنل کمانڈنٹ ہیں۔

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے یادگار شہداء پرحاضری بھی دی اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جنرل ندیم رضا نے کہا کہ مسلح افواج کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے اور ان چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بھرپور جوش و جذبہ اور عزم چاہیئے۔

جنرل ندیم رضا نے جنگ اور امن میں انفینٹری کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ افسر اور جوان پوری دلجمعی سے اپنی پیشہ ورانہ مہارتوں کو نکھاریں کیونکہ پروفیشنل مہارت کا حامل جوان ہر چیلنج سے بہتر انداز میں نبردآزما ہو سکتا ہے۔

تقریب میں سندھ رجمنٹ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جنرل ندیم رضا کو سندھ رجمنٹ سینٹر آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔