Aaj TV English News - News

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مشرق سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع کبھی مکمل اور کبھی جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ  24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  کم سےکم درجہ حرارت 15 سے 16 ڈگری رہ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  شہر میں کہیں کہیں ہلکی دھند ہے اور حدنگاہ 2کلو میٹر ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 95 فیصد ہے ۔

کراچی میں ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار

کراچی میں ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ صبح سے آسمان پر سیاہ بادل چھائے ہوئے ہیں۔

کراچی کے جن علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ان میں گلشن اقبال، یونیورسٹی روڈ، پی آئی بی کالونی، پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی اور شہید ملت روڈ شامل ہیں۔