Aaj TV English News - News

کیا کافی انسان کے ہاضمے کو بہتر بناتی ہے؟
اکژ لوگ چائے کے بجائے کافی پینے کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ کافی بھی انسان کے ہاضمے کو بہتر بناتی ہے۔

فرانس میں محققین کی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کافی انسان کے ہاضمے کو بہتر بناتی ہے۔

محققین  نے بتایا کہ یہ نئی تحقیق پرانی 194 تحقیقات کا جائزہ لیا جن میں کافی کے استعمال کے طبّی فوائد کے بارے میں تحقیق کی گئی ہے۔

مزید براں  تحقیق کے مطابق کہ روزانہ 3 سے 5 کپ کافی پینا صحت کیلئے بالکل بھی تقصان دہ نہیں ہے۔

بلکہ کافی پیٹ میں قدرتی طور پر موجود مفید جراثیم کی تعداد میں اضافہ کرتی ہے جو کہ انسان کے ہاضمےکے نظام کو بہتر بناتے ہیں۔

اس کے علاوہ کافی پینے سے بڑی آنت کے آخری حصے میں حرکت بہتر ہوتی ہے، جس سے قبض ہونے کے امکان  نہیں رہتا۔

اس کے ساتھ ہی کافی پینےسے لبلبے اور پِتّے کی کارکردگی بہتر ہوجاتی ہے، جس کی وجہ سے کئی غذاؤں  کو آسانی سے ہضم کیا جاسکتا ہے۔