Aaj TV English News - News

گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون کا غیرت کے نام پر قتل
سرگودھا: گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون کو اس کے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔

جیو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق 28سالہ متاثرہ لڑکی کو چند روز قبل چار ملزمان نے گینگ ریپ کا نشانہ بنایا تھا۔

پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا تھا لیکن مبینہ طور پر ان کی گرفتاری کیلئے کوئی  کارروائی نہیں کی گئی تھی۔

طیش میں آکر مقتول کے بھائی نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر اپنی بہن کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔

لڑکی کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ  کے بعد پولیس نے اپنی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔

دوسری جانب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ  ملزمان نے عدالت سے 11 فروری تک عبوری ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر رکھی ہے۔