Aaj TV English News - News

سیکیورٹی فورسز کا ٹانک کے قریب آپریشن، ایک خودکش بمبار ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے ٹانک کے قریب آپریشن کرتے ہوئے ایک خود کش بمبار کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے ڈیال روڈ کے قریب کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا، آپریشن کے دوران ایک خودکش بمبار مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کے سرپرستوں، ساتھیوں اوران کے سہولت کاروں کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری رہے گا۔