Aaj TV English News - News

پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل کرتے ہوئے 20 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا اور یہ فالو اپ آپریشن 72 گھنٹے جاری رہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے 2 فروری کی رات نوشکی اور پنجگور میں سکیورٹی فورسز کےکیپموں  پر حملے کے ، سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرکے دونوں مقامات پر دہشت گردوں کے حملے ناکام بنائے، کلیئرنس آپریشنز میں تین کمانڈروں سمیت 20 دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔

آئی آیس پی آر نے بتایا کہ نوشکی میں آپریشنز کے دوران 9 دہشت گرد مارے گئے جبکہ جبکہ ایک افسر سمیت 4 سیکیورٹی اہلکار دہشت گردوں کا حملہ پسپا کرتے ہوئے شہید ہوئے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے شدید مقابلے کے بعد دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایا ، سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کے دوران اور بھاگنے والے 4 دہشت گردوں کو گھیرے میں لے کر ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  تمام دہشت گرد آج آپریشن کے دوران مارے گئے،پنجگور آپریشن کےدوران ایک جےسی او سمیت 5 جوان شہید جبکہ 6 زخمی ہوئے جبکہ حملوں سے متعلقہ 3 دہشت گرد گزشتہ روز مارے گئے تھے، ان میں 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر بھی شامل تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں اور ہر قیمت پر اپنی سرزمین سے دہشت گردوں کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔