Aaj TV English News - News

علی سدپارہ کو بچھڑے 1 سال گذر گیا
دنیا کی بلند ترین چوٹیوں ماؤنٹ ایورسٹ اور K2 کے پہاڑ کو سر کرنے والے کوہ پیما علی سدپارہ کو بچھڑے 1 سال بیت گیا۔

علی سدپارہ اپنے 2 ساتھیوں سمیت آج (5 فروری 2021ء) کے دن کےٹو سر کرنے کے دوران لاپتہ ہوئے ہوگئے تھے۔

اسی سلسلے میں 6 فروری کو کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا تھا۔

اس کے بعد 12 دن تک جاری رہنے والے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے خاتمے کا اعلان کیا گیا۔

جبکہ 18 فروری کو علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی موت کی سمیت دیگر دونوں غیر ملکی کوہ پیماؤں کی ہلاکت کی تصدیق بھی کردی تھی۔

کوہ پیما علی سدپارہ نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی 8 چوٹیاں سر کی تھیں۔

تاہم موسمِ سرما کے دوران نانگا پربت سر کرنے کا عالمی ریکارڈ بھی علی سدپارہ کے نام ہوچکا ہے۔

حکومتِ پاکستان کی جانب سے علی سدپارہ کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔