Aaj TV English News - News

حکومت کا چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق چین سے 3 ارب ڈالر، روس اور قازقستان سے 2 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان  ہے۔

اسی ثنا میں چین سے 3 ارب ڈالر کا قرض زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے کیلئے ملیں گے جبکہ قازقستان اور روس سے ملنے والے 2 ارب ڈالر ایم ایل ون پر خرچ ہوں گے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزارت اقتصادی امور نے قرض لینے کیلئے پلان تیار کر لیا ہے ساتھ ہی وزیراعظم کے دورہ چین کے موقع پر 3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طے پائے گا۔

ذرئع نے بتایا کہ  چین سے ملنے والے 3 ارب ڈالر کا ابتدائی معاہدہ 1 سال کیلئے کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں قازقستان اور روس سے 2 ارب ڈالر کا معاہدہ بھی جلد کئے جانے کا امکان ہے۔