Aaj TV English News - News

چیف جسٹس اطہر من اللہ کی طبیعت خراب، کاز لسٹ 5ویں روز منسوخ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے عدالت کی کاز لسٹ جمعہ کو پانچویں روز بھی منسوخ کر دی گئی۔

میڈیا رپوٹ کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کھانسی اور سینے میں تکلیف کا اظہار مقدمے کی سماعت کے دوران بھی کیا تھا۔

تاہم اس بات کی تصدیق کی گئی ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تو وہ منفی آیا۔

دوسری جانب چیف جسٹس نے عدالت میں سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سمیت دیگر اہم مقدمات کی سماعت ہونا تھی۔

کاز لسٹ کی منسوخی کے باعث تمام مقدمات کی سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی کردی گئیں۔

خیال رہے چیف جسٹس اطہر من اللہ طبیعت کی خرابی کی وجہ سے بروز پير سے چھٹی پر ہیں۔