Aaj TV English News - News

بٹوارے کے وقت اپنے بھائی سے بچھڑنے والے سکہ خان کو ویزا مل گیا
پاکستان ہائی کمیشن نے سکہ خان کو پاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق اور خاندان کے دیگر افراد سے ملنے کے لیے ویزا جاری کردیا۔

سنہ1947 میں علیحدگی اختیار کرنے والے دونوں بھائی حال ہی میں 74 سال بعد کرتارپور صاحب راہداری پر دوبارہ ملے تھے۔

کرتارپور راہداری پر ہندوستان سے بے شمار سکھ یاتری اپنے روحانی پیشوا کی جنم کی تقریبات میں شرکت کرنے کے لیے بھارت سے  پاکستان آتے ہیں۔

اسی دوران بٹوارے میں بچھڑنے والے دونوں بھائیوں کی ملاقات ہوئی تھی تاہم پاکستان کی جانب سے ایک بھائی کو ویزا جاری کردیا گیا ہے۔