Aaj TV English News - News

حکومت نے گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی
وفاقی حکومت نے ایک درجن سے زائد اشیاء کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی ہے۔

حکومت نے ریگولیٹری ڈیوٹی 5 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد کر دی ہے جن میں الیکٹرک گاڑیاں اور دیگر تمام قسم کی درآمدی گاڑیاں شامل ہیں۔

تاہم وارنش کی درآمدات پر 5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے اور نئی ریگولیٹری ڈیوٹی 30 جون 2022 تک نافذ رہے گی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح 5 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کر دی گئی ہے۔

اسی طرح پولی پروپیلین سمیت مختلف اشیاء کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح 5 فیصد اضافے کے ساتھ 5 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کر دی گئی ہے۔