Aaj TV English News - News

ایم کیو ایم پاکستان نے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا
کراچی:ایم کیو ایم پاکستان نے ریلی پر پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ پر آج بروز جمعرات 27 جنوری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم  عمران خان سے کراچی کا دورہ کرنے کا مطالبہ بھی کیا اورکہا کہ وزیراعظم فوری کراچی آئیں، وزیراعظم کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ پاکستان توڑنے والوں کے ساتھ ہیں یا پاکستان بچانے والوں کے ساتھ ہیں۔

خالد مقبول صدیقی نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ کرتےہوئے کہا کہ وہ ’’لڑنا نہیں چاہتے‘‘ لیکن سب کو پتا ہے کہ وہ لڑنا جانتے ہیں۔

واضح رہے کہ سندھ کے بلدیاتی نظام کیخلاف ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کے ساتھ احتجاج کیا گیا، پولیس نے ریڈ زون کی خلاف ورزی پر احتجاجی مظاہرین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی تھی۔