Aaj TV English News - News

پاکستان میں کورونا سے 24گھنٹے کے دوران مزید 15 اموات، 5,196 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد:ملک میں کورونا وائرس سے 24گھنٹے کے دوران مزید 15 افراد جان سے گئے  جبکہ  5,196 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، خطرناک مہلک وائرس نے اب تک 29,137 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1,386,348 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر(این سی او س ) نے کوروناوائرس سےمتاثرہ افراد کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیئے، پاکستان میں گزشہ 24گھنٹےکےدوران کورونا کے مزید 5,196 نئے کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کورونا کےمریضوں کی تعداد 13 لاکھ 86 ہزار 348 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کوروناوائرس سے سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا،جہاں کورونا کے مریضو ں کی تعداد 5 لاکھ 31 ہزار 008 ہوگئی جبکہ پنجاب میں 4 لاکھ 67 ہزار 698 افراد کورونا کا شکار ہوئے۔

اس کے علاوہ خیبرپختونخوامیں ایک لاکھ 86 ہزار 537، اسلام آباد میں ایک لاکھ 20 ہزار 813، بلوچستان میں34 ہزار 032، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 526 اور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے 35 ہزار  734 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ آینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ ایک روز کے دوران کورونا وائرس مزید 15 افرادزندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 137 تک پہنچ گئی۔

گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سے سب سے زیادہ سندھ میں 07 اموات رپورٹ ہوئیں، اس کے علاوہ خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں 03،03 اور پنجاب میں 02 مریض انتقال کرگئے۔

کوروناسے اب تک پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ ہوئیں،جہاں 13,119 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

اس کے علاوہ سندھ میں7753، خیبرپختونخوا میں 5980، اسلام آباد میں979، بلوچستان میں 367 اور گلگت بلتستان میں 187 اور آزاد کشمیر میں کورونا کے باعث 752 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن  سینٹر کے مطابق ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں کورونا سےمتاثرہ 86 ہزار 124مریض زیرعلاج ہیں، جن میں سے 1,293 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 10.17 فیصد رہی۔

کوروناوائرس سے ایک روز میں کورونا سے 1,453 افراد صحت یاب ہوئے جس کے بعد پاکستان میں اب تک12 لاکھ 71 ہزار 087 مریض کورونا وائرس کو شکست دے چکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری نئے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 51 ہزار 063 کورونا کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے5,196افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

ملک بھر میں مجموعی طور پر اب تک 24 لاکھ 691 ہزار 005 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔