Aaj TV English News - News

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں ہتھیار اور بارود برآمد
راولپنڈی :جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بڑی تعداد میں ہتھیار اور بارود برآمد کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کیا گیا، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر چھاپہ مارا گیا ، اس دوران بڑی تعداد میں ہتھیار اور بارود برآمد ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس بنیاد پر کئے گئے آپریشن میں دیسی ساختہ بارودی سرنگیں  بنانے والا سامان ،سب مشین گنز ، آر پی جی 7،دستی بم اور مختلف بور کے ہتھار برآمدکئے گئے۔