Aaj TV English News - News

کورونا کیسز میں اضافہ: کراچی اور حیدر آباد میں آج سے انڈور ڈائننگ پر پابندی
کراچی: عالمی وباء کورونا کی پانچویں لہر میں مثبت کیسز  کی تعداد بڑھنے کے بعد سندھ کے بڑے شہروں کراچی اور حیدر آباد میں آج سے انڈور ڈائننگ پر پابندی لگا دی گئی ۔

انڈور ڈائننگ پر پابندی کیلئے محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ،جس کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں انڈور تقریبات پر 15 فروری تک پابندی عائدکی گئی ہے جبکہ آؤٹ ڈور تقریبات میں ویکسی نیٹڈ 300 افراد کو شرکت کی اجازت  ہو گی۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا میں بھی نئی کورونا پاپندیوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے جس کے تحت  انڈور ڈائننگ، انڈور شادی  اور دیگر تقریبات پر  24 جنوری سے 15 فروری تک پابندی ہوگی۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے  مزید 23 افراد انتقال کر گئے ہیں جبکہ 7678 نئے مریض بھی سامنے آئے ہیں۔