Aaj TV English News - News

ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
دبئی:آئی سی سی (مینز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا جو کہ آسٹریلیا میں 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک کھیلا جائے گا۔

پاکستان براہ راست سپر 12 راؤنڈ میں جگہ بناچکا ہے، اس مرتبہ بھی پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میچ 23 اکتوبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیش اور جنوبی افریقا سمیت پہلے راؤنڈ کی دو ٹیمیں بھی پاکستان سے مقابلہ کریں گی۔

پاکستان ٹیم 30 اکتوبر کو گروپ اے کی رنر اپ ٹیم سے میچ کھیلے گی جبکہ جنوبی افریقا سے 3 نومبر اور بنگلہ دیش سے 6 نومبر کو میچ ہوگا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا افتتاحی میچ پہلے راؤنڈ کی ٹیموں سری لنکا اور نمیبیا کے درمیان 16 اکتوبر کو ہوگا، سپر 12 راؤنڈ کا آغاز 22 اکتوبر کو دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہوگا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنلز سڈنی اور ایڈیلیڈ میں 9 اور 10 نومبر کو ہوں گے جبکہ فائنل میلبرن میں 13 نومبر کو ہوگا۔