Aaj TV English News - News

کورونا وائرس ختم ہونے سے بہت دور ہے ، ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس گیبریئس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ختم ہونے سے بہت دور ہے۔

انہوں نے اومیکرون کو خطرے سے پاک کہنے پر خبردار کیا ہے کہ یہ بلکل غلط ہے۔

ٹیڈروس گیبریئس نے کہا کہ  "یہ وبائی بیماری کہیں بھی ختم نہیں ہوئی ہے۔"

ڈبلیو ایچ او نے متنبہ کیا ہے کہ متاثرہ افراد کی سراسر تعداد کا مطلب یہ ہوگا کہ بہت سے لوگ اب بھی شدید بیمار اور مر رہے ہیں۔

دوسری جانب ڈبلیو ایچ او کے ہنگامی امور کے ڈائریکٹر مائیکل ریان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ انفرادی نوعیت کی شدت سے قطع نظر، ہسپتال میں داخل ہونے اور اموات میں ناگزیر اضافہ کا باعث بنتا ہے۔