Aaj TV English News - News

نوازشریف براہ راست مہنگائی سے جڑے ہیں، فواد چوہدری
لاہور: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف براہ راست مہنگائی سے جڑے ہیں ،اپوزیشن پارٹیوں کے درمیان اعتماد کا فقدان ہے،لانگ مارچ کا شور پہلے دن سے سنتے آرہے ہیں، ملک میں عمران خان کے علاوہ کوئی اورقومی لیڈر نہیں، آئندہ حکومت بھی تحریک انصاف کی ہوگی۔

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فوادچوہدری نےلاہور پریس کلب میں صحافیوں کو ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوام کے علاج کی ذمہ داری  اٹھالی ہے،عام انتخاب میں پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی جماعت ہوگی۔

اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے وفاقی وزیرفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف کا مسئلہ مہنگائی سے جڑا ہواہے ،2008سے 2018تک23ہزار ارب کا قرضہ لیاگیا، پی ٹی آئی  حکومت 32ارب ڈالر قرضہ واپس کرچکی ہے۔

اپوزیشن جماعتوں کے لانگ مارچ  کے سوال کا جواب دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن پارٹیوں کے درمیان اعتماد کا فقدان ہے کہ دوسری جماعت کوئی ڈیل نہ کر لے،مارچ کا شور پہلے دن سے سنتے آرہے ہیں، مدت پوری کریں گےاورآئندہ پانچ سال بھی ہمارے ہوں گے۔