Aaj TV English News - News

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹروے مختلف مقامات سے بند
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کرنا پڑا، پروازوں اور ٹرینوں کا شیڈول بھی متاثر رہا۔

پنجاب میں سردی بڑھنے کے بعد دھند کی شدت میں بھی اضا فہ ہوگیا، اسموگ نے بھی لاہور سمیت مختلف شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، آلودہ شہروں کی عالمی رینکنگ میں لاہورآج بھی سرفہرست ہے ۔

دھند اور اسموگ کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی، جس کے بعد لاہور اسلام آباد موٹروے ایم ٹو، لاہور ملتان موٹروے ایم تھری اور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون کو بند کرنا پڑا تاہم حد نگاہ بہتر ہونے پرکھول دیا گیا۔

فیصل آباد، شجاع آباد، بورے والا، جہانیاں، چشتیاں اور خانیوال سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی دھند چھائی رہی جبکہ  دھند کے باعث پروازوں اور ٹرینوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثررہا۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں بارش کی پیشگوئی کی ہے جس سے دھند کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔