Aaj TV English News - News

این سی او سی نے ملک بھر میں ایس او پیز کا نفاذ شروع کردیا
اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا کی تیزی سے بڑھتی شرح کے بعد ملک میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے اور پابندیوں کا نفاذ شروع کردیا۔

اسد عمر کی سربراہی میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  کا اجلاس ہوا، جس میں ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر ایس او پیز کی صورتحال پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔

این سی او سی نے  سندھ میں کورونا کےبڑھتےکیسز سے نمٹنےکے لیے صوبائی حکومت سے تعاون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کورونا کی صورتحال پر 17 جنوری کو صوبائی وزارت صحت اور تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

تعلیم کے اجلاس میں تعلیم کے شعبے میں کورونا ایس او پیز کی تجاویز پر غور ہوگا ۔

این سی او سی کے مطابق 17 جنوری سے اندرونی ملک پروازوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے کی فراہمی پر مکمل پابندی ہوگی جب کہ سول ایوی ایشن کو بھی ماسک نہ پہننےوالوں کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت دی گئی ہے۔

این سی او سی کا کہنا ہےکہ وفاق کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کرے گا۔

واضح رہےکہ کراچی میں یہ شرح سب سے بلند 35 فیصد ہے جہاں سندھ حکومت نے صوبے میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔