Aaj TV English News - News

جنوبی افریقہ نے بھارت کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی
کیگن پیٹرسن کے شاندار 82 رنز کی بدولت جنوبی افریقہ نے تیسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے  بھارت کو ہرا کر  سیریز 1-2 سے جیت لی۔

کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

ٹیسٹ میچ میں کپتان ویرات کوہلی نے 79 رنز  بناسکے لیکن ان کا 71 ویں انٹر نیشنل سینچری بنانے کا خواب پورا نہیں ہوسکا۔

مزید براں بھارت کی ٹیم نے  223  رنز بنا پائی جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم میں سے  کگیسو ربادا، 4 اور مارکو جینسن نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

تاہم  کرکٹ انفو کے مطابق یہ جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا  اور سیریز کا آخری  ٹیسٹ میچ تھا۔

اس کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ کے باؤلر اپنی بہترین باؤلنگ کے باوجود بہتر کارکردگی  دیکھانے میں ناکام رہے۔

لیکن آخری روز کھلے جانے والے میچ میں جنوبی افریقہ نے جیت کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔