Aaj TV English News - News

پنجاب میں آج بھی دھند، موٹروے مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند
لاہور:پنجاب کے مختلف علاقے آج بھی دھند کی لپیٹ میں ہے  جبکہ موٹروے کومختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔

پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند ہے،ہرطرف دھند ہی دھند ہے ، راستے دھندلا گئے جبکہ مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔

موٹروے ایم 2کوٹ مومن سے بھیرہ تک بند اور ایم 3کو فیض پور انٹرچینج سے درکھانہ ٹول پلازہ تک بند کردیا گیا ۔

موٹروے ایم 4عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں تک اور ایم 5شیر شاہ سے رحیم یار خان تک بند ہے۔

شدید دھند کے باعث قومی شاہراہ پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

دوسری جانب لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہے، نجی ایئرلائنز کی دبئی، ابوظبی اور کراچی سے آنے والی پروازیں اسلام آباد بھیج دی گئیں۔