Aaj TV English News - News

پی ایس ایل 7: ٹکٹوں کی فروخت شروع کردی گئی
لاہور : پی ایس ایل 7  کے لیے ٹکٹوں کی فروخت  کا آغاز ہو گیا ہے، ٹکٹیں آن لائن دستیاب ہیں جو ویب سائٹ بک می سے خریدی جا سکتی ہے۔

تفصیلات کے  مطابق افتتاحی میچ کے ٹکٹس 500 روپے سے ڈھائی ہزارروپے میں دستیاب ہوں گے جبکہ فائنل کےلیےجنرل اسٹینڈکاٹکٹ 1500روپے کا  ہوگا۔

پلےآف میچز میں جنرل اسٹینڈکی ٹکٹ ایک ہزارروپےمیں دستیاب ہوگی۔

لاہورکے وسیم اکرم اوروقاریونس انکلوژرزکی ٹکٹ 4ہزارسے 7ہزارروپے میں دستیاب ہوگی۔

گروپ میچز میں ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 250روپے ہوگی،17جنوری تک بُک کرائے گئے ٹکٹس پرخصوصی رعایت ملے گی۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 7  کا آغاز 27 جنوری سے ہو رہا ہے، کورونا کا اومی کرون وائرینٹ پھیلنے کے باعث ایونٹ کے کراچی اور لاہور میں کرانے کے آپشن پر غور کیا جا رہا ہے کہ ایونٹ کا آغاز لاہور سے ہو جبکہ ختم کراچی میں ہو۔