Aaj TV English News - News

گجرات: شیر نے 11 سالہ بچے کو زخمی کردیا
گجرات کے علاقے ادوال میں ایک پالتو شیر نے 11 سالہ بچے پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔

ریسکیو ٹیم کے مطابق شیر نے بچے پر حملہ  کردیا، جس کے نتیجے میں لڑکے کا ایک بازو شدید زخمی ہو گیا جس پر اسے اسپتال لے جایا گیا۔

زخمی ہونے والے لڑکے نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے کزن کے ساتھ شیر کو دیکھنے گیا تھا اور جب وہ شیر کے پنجرے کے قریب گیا تو شیر نے اس پر حملہ کردیا۔

پولیس کے مطابق شیر کو پالتو جانور کے طور پر رکھنے پر ایک شخص کو گرفتار کر کے اس کیخلاف وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس نے کہا کہ فیاض نامی شخص  کے ساتھ اس کے 2 ملازموں کیخلاف  بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ان میں سے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔