Aaj TV English News - News

لاہور میں ملزمان کی فائرنگ سے ٹریفک وارڈن کے قتل کا مقدمہ درج
لاہور میں ملزمان کی فائرنگ سے ٹریفک وارڈن کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ 3 نامزد اور 2نامعلوم ملزمان کیخلاف تھانہ مناواں میں درج کیا گیا ہے۔

لاہور کے علاقے مناواں میں گزشتہ رات ملزمان نے فائرنگ کر کے ٹریفک وارڈن کاشف امین کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔

واقعے کا مقدمہ مقتول وارڈن کاشف امین کے دوست محمد مصدق کی مدعیت میں تھانہ مناواں میں درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آرکے مطابق ٹریفک وارڈن کاشف دوستوں کے ہمراہ ڈیرے پرجارہےتھےکہ راستے میں رکی ہوئی گاڑی ہٹانے کے معاملے پرتلخ کلامی ہوئی جس پر ملزمان نےٹریفک وارڈ کا پیچھا کیا اوراسے گاڑی سے اتار کر گولیاں مارکر قتل کردیا۔

مقدمے میں اویس ایوب،محمد اظہر،علی شان اور دو نامعلوم افراد کونامزد کیاگیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔