Aaj TV English News - News

برطانوی ہائی کمشنر کی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی ہے۔

دوران ملاقات پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات، کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت  باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان، برطانیہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے میں برطانیہ میں مقیم 16 لاکھ پاکستانیوں کا کردار خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان، برطانیہ کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے کیلئے اسٹریٹیجک شراکت داری کا متمنی ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے ۔