Aaj TV English News - News

کراچی سمیت سندھ میں 4 جنوری سے بارش کی پیشگوئی
پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کی پیشگوئی کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں  4 سے 7 جنوری تک بارش کا امکان ہے۔

تصیلا ت کے مطابق  بارش کا نیا سسٹم بلوچستان سے ملک میں داخل ہوگا جبکہ 30 دسمبر کو محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ جنوری کے پہلے ہفتے میں بارش ہوسکتی ہے۔

اس سے قبل موسم سرما کی پہلی بارش دسمبر میں ہوئی تھی لیکن آج جاری کئے گئے بیان کے مطابق سندھ کے بالائی علاقوں سمیت کراچی،  حیدر آباد، سانگھڑ، بدین، ٹھٹہ، میر پور خاص، ٹنڈو الہ یار، ٹنڈو محمد خان، عمر کوٹ اور تھر پارکر میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی اور تیز بارش  کا  امکان ہے۔