Aaj TV English News - News

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن سے ٹی ٹی پی کے دو ’دہشت گرد‘ گرفتار
کراچی: کراچی کے شاہ لطیف ٹاؤن سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق مشتبہ افراد کا تعلق افغانستان سے ہے اور وہ شہر میں متعدد سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

انہیں پولیس نے چھاپے کے دوران گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ان کے قبضے سے کریکر بم، جعلی پاسپورٹ، بال بیرنگ، غیر قانونی اسلحہ اور ڈیٹونیٹرز برآمد کر لیے گئے ہیں۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ رضا اللہ عرف ناصر اور حبیب نور عرف شیر حبیب نے بالترتیب 2011 اور 2008 میں ٹی ٹی پی میں شمولیت اختیار کی، انہیں افغانستان میں تربیت دی گئی تھی اور وہ سیکیورٹی فورسز پر متعدد حملوں میں ملوث بھی رہے ہیں۔

جبکہ ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔