Aaj TV English News - News

وفاقی دارالحکومت میں نیا بلدیاتی نظام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں نیا بلدیاتی نظام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،عدالت نے نئے بلدیاتی نظام کیخلاف دائر درخواست پر صدر  مملکت سمیت دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 11جنوری کو جواب طلب کرلیا۔

اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں نے نئے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کو اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست گزار سردار مہتاب کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار سردار مہتاب نے مؤقف اپنایا کہ میئرکا براہ راست انتخاب اور ڈپٹی میئرز کا عہدہ ختم کرنا خلاف قانون ہے،لوکل گورنمنٹ چلانے کیلئے غیر منتخب افراد کی کونسل بھی خلاف قانون ہے۔

درخواست گزار کے وکیل قاضی عادل ایڈووکیٹ نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ 2015ء  کی موجودگی میں آرڈیننس کے ذریعے نیا نظام آئین سے متصادم ہے۔

عدالت نے صدر مملکت، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری قانون اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 11جنوری کو جواب طلب کر لیا ۔