Aaj TV English News - News

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ساروگنگولی کورونا وائرس کا شکار
نئی دہلی :بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی )کے صدر ساروگنگولی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ،بھارت کے کرکٹ کنڑول بورڈ کے صدر اوربھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ساروگنگولی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح سارو گنگولی میں کورونا کی تصدیق کے باعث انہیں کولکتہ کے اسپتال میں منتقل کیا گیا، ان کی طبعیب بہتر ہے اور اس وقت قرنطینہ میں ہیں۔

رواں برس جنوری میں ساروگنگولی کودل کا دورہ پڑا تھا اوران کی اینجیوپلاسٹی بھی ہوئی تھی۔