Aaj TV English News - News

بلاول بھٹو آج گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب کریں گے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج 27 دسمبر کو جلسے سے خطاب کریں گے۔

آصف علی زرداری اسلام آباد میں ہیں اور وہ لاڑکانہ میں ہونے والے عوامی اجتماع میں شرکت نہیں کریں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی اپنی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ملتوی کر دیا ہے، جو تقریباً ہر سال برسی کے موقع پر منعقد ہوتا ہے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ زرداری پیر کو اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔

یہ پیشرفت اس وقت ہوئی جب پی پی پی کے رحمان ملک نے کہا کہ زرداری ایک بار پھر سیاسی طور پر متحرک ہو گئے ہیں اور حکومت ان سے  گھبرا گئی ہے۔

لاڑکانہ میں یادگاری تقریب کی قیادت بلاول کریں گے،  جلسے سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ، فرحت اللہ بابر اور دیگر بھی خطاب کریں گے۔

اتوار کو پیپلز پارٹی کے ہزاروں کارکنان لاڑکانہ پہنچ چکے ہیں جب کہ بہت سے لوگ پہلے ہی گڑھی خدا بخش میں بھٹو خاندان کے مزار پر موجود تھے اور اپنی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہے تھے۔