Aaj TV English News - News

رانا شمیم نے ججز کیخلاف حلف نامہ نوازشریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا، فوادچوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رانا شمیم نے  ججز کیخلاف حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا، نئےانکشافات نےایک بار پھر شریف فیملی کو سیسیلین مافیا ثابت کیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رنا شمیم کے حلف نامے سے متعلقق اخبار کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کردی۔

فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ رانا شمیم نے  سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور اسلام آبادہائیکورٹ کے جج صاحبان کیخلاف حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا۔

راناشمیم نے جسٹس ثاقب نثار اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان کیخلاف حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے Notarise کرایا،نئےانکشافات نےایک بار پھر شریف فیملی کو سیسیلین مافیا ثابت کیا ہے کہ کس طرح وہ ایک مافیا کی طرح عدالتوں سمیت اداروں کو بلیک میل کرنےکی صلاحیت رکھتےہیں pic.twitter.com/MBPx0V1jpY
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 26, 2021

وزیراطلاعات فوادچوہدری نے مزید کہا کہ نئےانکشافات نےایک بار پھر شریف فیملی کو سیسیلین مافیا ثابت کیا ہے کہ کس طرح وہ ایک مافیا کی طرح عدالتوں سمیت اداروں کو بلیک میل کرنے کی صلاحیت رکھتےہیں۔

رانا شمیم کے بیٹے نے تسلیم کیا کہ ان کے والد ن لیگ وکلاء ونگ کے عہدیدار ہیں،فرخ حبیب

دوسری جانب وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ رانا شمیم کے صاحبزادے نے خود نجی ٹی وی پر تسلیم کیا کہ ان کے والد ن لیگ وکلاء ونگ کے عہدیدار ہیں ۔

وزیر مملکت فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ‏رانا شمیم ن لیگ وکلا ءونگ کے عہدیدار تھے، یہ بات ان کا صاحبزادہ ٹی وی پر تسلیم کر چکا ہے،  یہ بہت بڑا انکشاف ہے کہ اب بیان حلفی بھی نواز شریف نے اپنی موجودگی میں عدلیہ پر حملہ کرنے کلئے  تحریر کروایا ہے۔

رانا شمیم ن لیگ وکلا ونگ کے عہدیدار تھے یہ بات ان کا صاحبزادہ TV پر تسلیم کر چکا ہے۔ یہ بہت بڑا انکشاف ہے کہ اب Affidavit بھی نواز شریف نے اپنی موجودگی میں عدلیہ پر حملہ کرنے کے لئے تحریر کروایا ہے۔ اسی لئے تو انکو گارڈ فادر کہا گیا تھا۔
رسی جل گئی ہے مگر بل نہیں گیا https://t.co/XonhDCU9iE pic.twitter.com/BfZVPt2g7F
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) December 26, 2021

فرخ حبیب کا مزید کہنا تھا کہ اسی لئے تو نواز شریف کو گارڈ فادر کہا گیا تھا،رسی جل گئی مگر بل نہیں گیا۔