Aaj TV English News - News

شعیب اختر اور شاہد آفریدی سمیت کئی سابق کھلاڑی کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار
لاہور:پاکستان سمیت دیگر ممالک کے ریٹائرڈ کرکٹربہت جلد لیجنڈز لیگ کے ساتھ دنیائے کرکٹ میں واپسی کیلئے  تیار ہیں۔

لیجنڈز لیگ کرکٹ میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلا دیش اور افغانستان سمیت دنیا بھر کے ریٹائرڈ کرکٹرز  ایکشن میں نظر آئیں گے، ریٹائرڈ کرکٹرز کیلئے پروفیشنل ٹی 20 لیگ کا آغاز عمان میں 22 جنوری سے ہوگا۔

لیگ نے ایشیا کی ٹیم کیلئے پاکستان کے لیجنڈز کرکٹرز کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا ہے جن میں شاہد آفریدی، شعیب اختر اور یونس خان سمیت کئی دیگر لیجنڈ کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں۔

لیجنڈز لیگ کرکٹ کے سی ای او رمن راہیجا کے مطابق ایشیا کی ٹیم کو ایشیا لائنز کا نام دیا گیا ہے جس کی بنیادی وجہ سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر اور سری لنکا کے سابق کپتان جے سوریا سمیت کئی لیجنڈز کا ٹیم میں شامل ہونا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایشیا لائنز کے اسکواڈ میں شامل پاکستان کے دیگر کھلاڑیوں میں اظہر محمود، مصباح الحق، محمد حفیظ، شعیب ملک، محمد یوسف، عمر گل اور یونس خان شامل ہیں۔

ٹیم میں سری لنکا کے 6کھلاڑی جے سوریا، مرلی دھرن، چمندا واس، رومیش کالوویتھرانا، دلشان اور  اپل تھرنگا شامل ہیں جبکہ افغانستان کے سابق کرکٹر اصغر افغان بھی ایشیا لائنز اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔