Aaj TV English News - News

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا بگ بیش لیگ کھیلنے سے انکار
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بڑی آفر کو ٹھکراتے ہوئے بگ بیش لیگ کھیلنے سے انکار کر دیا ،بابر اعظم کیساتھ فخر زمان نے بھی بگ بیش لیگ کھیلنے سے منع کر دیا ۔

اسپورٹس رپورٹر کے مطابق کپتان قومی ٹیم بابر اعظم نے بگ بیش لیگ کی آفر ٹھکرا دی۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فخر زمان نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے بگ بیش انتظامیہ کو کھیلنے سے منع کیا۔

کپتان بابر اعظم نے بگ بیش مینجمنٹ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ گزشتہ تین ماہ سے گھروالوں سے دور ہیں اس لئے تھوڑا وقت گھر والوں کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں ۔

دوسری جانب قومی کھلاڑیوں میں سے حارث رؤف اور شاداب خان بگ بیش کھیلیں گے۔