Aaj TV English News - News

پنجاب میں اسموگ: لاہور آلودہ شہروں کی عالمی فہرست میں آج دوسرے نمبر پر
لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی اسموگ کا راج ہے، لاہور آلودہ شہروں کی عالمی فہرست میں 368ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ آج دوسرے نمبر پر ہے۔

2ماہ بیت گئے مگر پنجاب کے مختلف شہروں سے دھویں کے بادل جا نہ سکے، لاہور آلودہ شہروں کی عالمی فہرست میں پہلی 2پوزیشنز لے رہا ہے، آج بھی لاہور شہر دوسرے نمبر پر ہے۔

مال روڈ ٹاؤن ہال پر ایئر کوالٹی انڈیکس 267، نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں 315اور جلو موڑ لاہور میں 368اے کیو آئی ریکارڈ ہوا۔

پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی اسموگ کے بادل آلودگی کو بڑھا رہے ہیں، راولپنڈی میں ایئر کوالٹی لیول 168، رحیم یار خان 148جبکہ فیصل آباد میں 143اے کیو آئی  ریکارڈ کیا گیا۔