Aaj TV English News - News

کرکٹ شائقین کو بڑا جھٹکا، کرکٹ کو بڑے انٹرنیشنل ایونٹ سے باہر کر دیا گیا
دبئی : کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ہے ، کرکٹ کو بڑے انٹرنیشنل ایونٹ سے باہر کردیا گیا،آئی او سی کے ایگزیکٹو بورڈ نے 2028 لاس اینجلس اولمپک کھیلوں میں کرکٹ کو شامل نہیں کیا ۔

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے ایگزیکٹو بورڈنے 2028 لاس اینجلس اولمپک کھیلوں میں اسکیٹ بورڈنگ، اسپورٹ کلمبنگ اورسرفنگ سمیت 28 کھیلوں کو شامل کرنے کی تجویز پیش کی ہے، جن میں کرکٹ شامل نہیں ہے، تاہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے کہا ہے کہ وہ اس سے پریشان نہیں ہے، کیونکہ اب بھی وقت ہے۔

آئی سی سی کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے ابھی کافی وقت ہے،اولمپک عزائم تبدیل نہیں ہوئے ہیں، ہم بالکل اسی جگہ کھڑے ہیں جہاں ہماری توقع تھی۔