Aaj TV English News - News

مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا، فواد چوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے‏ خیبر پختونخواکے انتخابات پہلی بار براہ راست تحصیل کی سطح پر براہ راست ووٹ سے منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل ہو رہے ہیں، مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا۔

وفاقی وزیرفواد چوہدری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ ‏خیبر پختونخوا کے انتخابات اہم ہیں، خیبر پختونخواکے انتخابات پہلی بار براہ راست تحصیل کی سطح پر براہ راست ووٹ سے منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل ہو رہے ہیں، مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا اوردوسرا پہلی بار حکومت نے شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کروائے۔

خیبر پختونخواہ کے انتخابات دو حوالوں سے اہم ہیں پہلا یہ کہ پہلی بار براہ راست تحصیل کی سطح پر براہ راست ووٹ سے منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل ہو رہے ہیں مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا اور دوسرا پہلی بار حکومت نے شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کروائے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 20, 2021

فواد چوہدری نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ ‏صرف عمران خان وہ لیڈر ہیں جو اپنے  سیاسی مفادات کو پس پشت ڈال کر ملک اور لوگوں کیلئے سوچتے ہیں ورنہ کتنا آسان ہے ورنہ کتنا آسان ہے وزیراعلیٰ کی صورت میں ایک ڈکٹیٹر رکھو اور کام چلاؤ جو پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی روایت ہے۔

صرف عمران خان وہ لیڈر ہیں جو اپنے سیاسی مفادات کو پس پشت ڈال کر ملک اور لوگوں کیلئے سوچتے ہیں ورنہ کتنا آسان ہے وزیراعلیٰ کی صورت میں ایک ڈکٹیٹر رکھو اور کام چلاؤ جو PPPاور نون کی روائیت ہے سندہ کےلوگ آج بھی اس روئیے کا شکار ہیں،اب پنجاب میں بھی بااختیار نظام قائم ہونےجا رہا ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 20, 2021

وفاقی وزیراطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ سندھ کے لوگ آج بھی اس روئیے کا شکار ہیں،اب پنجاب میں بھی با اختیار نظام قائم ہونےجا رہا ہے۔