Aaj TV English News - News

پروین رحمان قتل کیس: ملزمان کو 2 مرتبہ عمر قید کا فیصلہ
روشنیوں کے شہر کراچی میں قتل ہونے والی سماجی کارکن پروین رحمان کے قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 5 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق اورنگی پائلٹ پراجیکٹ  کی ڈائریکٹر پروین رحمان کو سنہ 2013 میں قتل کیا  گیا تھا ۔

جمعے کے روز انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 4 ملزمان کو دو دو مرتبہ عمر قدی کی سزا سنادی۔

ملزمان میں رحیم سواتی، ایاز سواتی،امجد حسین اور احمد عرف پپو کشمر ی شامل ہیں۔

عدالت نے چاروں ملزمان کو سہولت کاری میں سات سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔

جب کہ کیس کے پانچویں ملزم عمران سواتی کو صرف سہولت کاری میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔

عدالت نے حقائق چھپانے پر ملزمان جن میں ایاز سواتی،امجد خان،احمد خان اور عمران سواتی کو 6,6 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

اس کے علاوہ چاروں ملزمان پر مجموعی طور تین لاکھ 75,75 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔

پروین رحمان پیشے کے اعتبار سے آرکیٹیکٹ تھیں اور وہ اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کراچی کی سربراہ تھیں۔