Aaj TV English News - News

پنجاب میں اسموگ: دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن
لاہور سمیت پنجاب میں اسموگ کی تشویشناک صورتحال کے باعث  دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے، پنجاب بھر میں اب تک 74 ہزار کے قریب گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں کی گئیں۔

دھند اور اسموگ کے مکسچر نے جینا محال کر دیا، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے سبب کئی شہروں میں ایئر کوالٹی انڈیکس بہتر ہونے کا نام نہیں لے رہا۔

پنجاب پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں دھواں چھوڑنے والی30 ہزار سے زائد گاڑیوں کخلا ف کارروائی کی گئی۔

فیصل آباد میں 10895 چالان اور 76 گاڑیوں کو بند کیا گیا جبکہ شیخوپورہ میں 3090 چالان اور574 گاڑیاں بند کی گئیں،اس کے علاوہ  گوجرانوالہ میں 12302 چالان اور 1778 گاڑیوں کو بند کیا گیا۔

ملتان ریجن میں دھواں چھوڑنے والی 3199،ساہیوال ریجن میں 2343، ڈی جی خان ریجن میں 2537 ،بہاولپور ریجن میں 1544، راولپنڈی میں 2770 اور سرگودھا میں 2130 گاڑیوں کخلایف کارروائی کی گئی۔

ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی اور فوگ کے دوران حادثات کی روک تھام کیلئے پیٹرولنگ ٹیموں میں اضافے سے بہتر نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں۔