Aaj TV English News - News

انسٹاگرام صارفین جلد نئی تبدیلی دیکھیں گے
دنیا بھر میں استعمال کی جانے والی مقبول فوٹو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام میں اسٹوریز کا دورانیہ بڑھادیا جائے گا۔

رپوٹ کے مطابق صارفین جلد 60 سیکنڈ کی  وڈیواسٹویز اپلوڈ کر پائیں گے جب کہ اس سے پہلے زیادہ دورانیہ کی وڈیومختلف حصوں میں تقسیم ہوجاتی تھیں۔

تاہم جلد ہی انسٹا گرام 60 سیکنڈ سے زیادہ کی وڈیو ریکارڈ کرنے کا آپشن  متعارف کروائے گا۔

جب کہ اس فیچر کو صرف چند صارفین کے ذریعے ہی چیک کیا ہے جلد  ہی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

اس کے علاوہ نیا انٹرفیس بھی متعارف کروایا جائے گا جس سے ٹیگ اور لوکیشن کو تصویر میں شامل کرنا آسان ہوگا۔