Aaj TV English News - News

گوگل کا اپنے ملازمین کو برطرف کرنے کا اعلان
گوگل نے اپنے ملازمین سے کہا ہے کہ اگر وہ کورونا ویکسین کے قواعد کی پابندی نہیں کریں گے، تو وہ اپنی تنخواہوں سے محروم ہوجائیں گے۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این بی سی کی رپوٹ کے  مطابق  گوگل کی  جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ملازمین کو ویکسی نیشن اسٹیٹس ظاہر کرنے  کے ساتھ ہی اس حوالے سے دستاویزات اپلوڈ کرنے کے لیے دسمبر تک کا وقت دیا گیا تھا جس میں طبی اور مذہبی بنیاد پر بھی چھوٹ دی گئی تھی۔

گوگل نے مزید کہا کہ وہ مذکورہ تاریخ کے بعد ملازمین سے رابطہ کرنا شروع کردے گا جنہوں نے اپنا ویکسی نیشن اسٹیٹس ظاہر نہیں کیا تھا اور وہ  جن کی استثنٰی کی درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔

سی این بی سی کے مطابق جن ملازمین نے 18 جنوری تک ویکسین نہیں لگوائی تو ان کو چھٹی کے ساتھ تنخواہ پر رکھا جائے گا جب کہ 6ماہ بعد بغیر تنخواہ کے  ذاتی چھٹی دی جائے گی اور برطرف کردیا جائے گا۔

گوگل کےترجمان سے ان کا مؤقف لینے کی کوشش کی تو انہوں نے  اس پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

اس کے علاوہ اردو نیوز کے مطابق ترجمان نے کہا کہ" ہم اپنے ملازمین کی مدد کرنے کے لیے ہمیشہ پر عزم ہیں اور ویکسی نیشن پالیسی کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں"۔