Aaj TV English News - News

برطانیہ نے تمام 11 ممالک کو سفری پابندیوں کی ریڈلسٹ سے نکال دیا
لندن:برطانیہ نے کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے خطرے کے پیش نظر تمام 11 ممالک کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال دیا۔

برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید نے بتایا کہ بدھ کی علی الصبح 4 بجے سے تمام 11ممالک پر عائد سفری پابندی ختم ہوجائے گی۔

ان ممالک میں انگولا، بوسٹوانا، ایسواتینی، لیسوتھو، ملاوی، موزمبیق، نمیبیا، نائیجیریا، جنوبی افریقا، زیمبیا اور زمبابوے شامل ہیں۔

وزیر صحت ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ اومی کرون اب برطانیہ سمیت دنیا کے تمام ممالک میں پھیل رہا ہے لہٰذا اومی کرون کے خطرات کوکم کرنے کیلئےسفری پابندیاں غیرمؤثر ہوگئی ہیں۔

خیال رہے کہ برطانیہ نے نومبر کے آخر میں جنوبی افریقی ممالک کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کیا تھا۔

ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے آنے والے افراد کی ٹیسٹنگ کا موجودہ نظام اپنی جگہ موجود رہے گا۔