Aaj TV English News - News

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کرلیا گیا
سڈنی:سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا، آسٹریلوی میڈیا نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پولیس نے 51 سالہ مائیکل سلیٹر کو سڈنی کے علاقے سے گرفتار کیا ہے۔

آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر تشدد میں گرفتاری کے احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔

آسٹریلوی میڈیا نے یہ بھی بتایا ہے کہ سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔