Aaj TV English News - News

کراچی میں بیوی نے شوہرکو قتل کرکے ٹکڑے کر ڈالے
کراچی: پولیس نے صدر کے علاقے سے ایک عورت کو شوہر کا قتل کرنے اور اس کی لاش کے ٹکڑے کرنے کے جرم میں گرفتار کیا۔

ابتدائی بیان میں خاتون نے پولیس کو بتایا کہ مقتول اس پر تشدد کرتا تھا اور اس کے گھر والوں کو طعنے دیتا تھا۔

اس دلخراش واقعے کی اطلاع فجر کے وقت ایک شہری نے پولیس کو دی۔ اسے سڑک پر انسانی ہاتھ نظر آئے تھے۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے متعلقہ گھر کا تعین کیا جہاں ملزمہ لاش کے کچھ ٹکڑوں کے ساتھ سو رہی تھی۔

واقعے کے بارے میں پولیس  نے مزید بتایا کہ گھر کی تلاشی کےدوران مختلف حصوں سے کچھ انسانی اعضاء برآمد ہوئے اورکچھ اوزار بھی ملے جس کے بعد رباب نامی خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔

ملزمہ نے پولیس کو بیان میں بتایا کہ 70 سالہ مقتول آئس کا نشہ کرنے کا عادی تھا جس  نے خاتون کو بھی نشے کا عادی بنا دیا۔

پولیس نے یہ بھی بتایا کہ نشے کی حالت سے باہر آنے کے بعد ملزمہ سے مزید بیان لیا جائے گا اور واقعے کی تفتیش جاری رہے گی۔