Aaj TV English News - News

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے
کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا میں منگل بازار کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے اور ایک شدید زخمی ہوگیا جبکہ 2ڈاکوفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

بلال کالونی پولیس کے مطابق نیو کراچی سیکٹر الیون جی نزد منگل بازار کے قریب پولیس  نے 3موٹر سائیکلوں پر سوار 7 ملزمان کو رکنے کا شارہ کیا جس پر ملزمان  کی جانب  سے فائرنگ کی گئی فائرنگ کے تبادلے میں 3افراد شدید زخمی ہوگئے   جبکہ 2ڈاکو ہلاک ہوئے ۔

ڈاکوؤں کے 2 ساتھی موقع سے فرار ہونے  میں کامیاب ہوگئے جبکہ ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے ،علاقے میں کئی روز سے ڈاکوؤں کا ایک گروہ سرگرم تھا۔

ڈاکو فروٹ شاپس اور گھروں میں متواتر وارداتیں کررہے تھے،دو طرفہ فائرنگ میں ایک راہگیر بھی زخمی ہوا ہے۔