Aaj TV English News - News

پنجاب میں اسموگ: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلی پوزیشن پر برقرار
لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ بسیرا ڈالے ہوئے ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلی پوزیشن پر برقرار ہے، شہری اسموگ پر قابو پانے کیلئےحکومتی کارکردگی سے مایوس ہوگئے۔

دھویں کے بادلوں نے فضائی آلودگی میں اضافہ کردیا،لاہور دنیا کے آلودہ شہروں کی عالمی فہرست میں آج بھی مسلسل پہلے نمبر پر ہے۔

محکمہ تحفظ ماحولیات کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 214 سے 350  تک ریکارڈ کیا گیا، بڑھتی فضائی آلودگی سے شہری بھی پریشان ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب کے شہر فیصل آباد کا اے کیو آئی 198، راولپنڈی کا 243 اور رحیم یار خان کا ایئرکوالٹی انڈیکس 170 ریکارڈ کیا گیا۔